مکہ مکر مہ 26 جو ن ( ایجنسیز) مسجد حر ا م میں 72 مختلف غیر ملکی ز با نو ں میں تلا و ت تر جمہ اور تفسیر سننے کا ا نتظا م کیا گیا ہے۔ مسجد حر ام کے ایک سینیر ذمہ دا ر نے بتا یا کہ ‘‘ ہم نے اسٹیٹ آ ف آر ٹ ٹکنا لو جی کے ا ہتما م کے ذ ر یہ مسجد میں مو جو د افرا د کو اسما ر ٹ فو ن میں قر آ ن پا ک ا پ لو ڈ کر نے کی سہو لت دی
ہے‘‘۔ ا سی طر ح تر جمے پر مبنی ‘‘ وا ئس او ور‘‘ کے سا تھ بپھی قر آ ن مجید ڈ ا و ن لو ڈ کر نے کی سہو لت دستیا ب ہو گی۔ ا ن ز با نو ں میں سنہا لی‘ تلگو‘ صو ما لی اور چینی ز با ن کے تر ا جم بھی شا مل ہیں۔ اب بیت الللہ میں ر کھے 4 ہزار شیلفو ں میں قر آ ن پا ک کے 9,50,000 نسخے مو جو د ہو ن گے۔ ر مضا ن میں عمر ہ پر آ نے وا لو ں کا ہجو م ر ہتا ہے اسی لئے یہا ں 2 ہزا ر کیمر ے بھی نصب کئے گئے ہیں ۔